23 مارچ یوم پاکستان

  •   0
  •   Afi Sindhu
  •   0
  •   118
ہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان کیوں منایا جاتا ہے؟ یوم پاکستان پاکستان کی تاریخ کا ایک بہت ہی اہم دن ہے. اس دن قرار داد پاکستان پیش کی گئی تھی.

ہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان کیوں منایا جاتا ہے؟ یوم پاکستان پاکستان کی تاریخ کا ایک بہت ہی اہم دن ہے. اس دن قرار داد پاکستان پیش کی گئی تھی. قرار داد پاکستان جس کی بنید پر مسلم لیگ نے برصغیر پر کے مسلمانوں کو جدا گانہ وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی تھی. تاریخ کے سب سے بڑی ہجرت ظہور پذیر ہوئی. ہندو اور مسلمان دو الگ قومیں ہیں. جو ایک ساتھ نہیں رہ سکتی. وہ ایک آزاد خود مختار اسلامی نظریاتی فلاحی اور مثالی ریاست ہے.

گنگا جمنا اور راوی نے بےقصوں کے خون کی سرخ چادر اوڑھی. کئی لوگ مرے بہنوں نے بھائی اور ماؤں نے بیٹے قربان کیے. ہزاروں بےگناہ شیر خور بچے موت کی وادی میں چلے گئے. جذبہ آزادی سے سرشار لہوں کی گرماش کو حالات کے ستم ٹھنڈا نہ کر سکے. اور بلاخر بنیائے پاکستان کا خواب تعبیر ہو گیا. اور 7 سال کے بعد اپنا مطالبہ منظور کروانے میں کامیاب ہوئی. وہ مطالبہ جو اسلامی جموریہ پاکستان کے نام سے دنیا کے نقشے پر ابھرا.

اسی دن کی مناسبت سے 23 مارچ کو پورے پاکستان عام چھٹی بھی ہوتی ہے. اور 23 مارچ 1956 کو ہی پاکستان کا پہلا آئین بنایا گیا. مملکت پاکستان پہلا اسلامی جہموریہ پاکستان بنا. یوم پاکستان کو منانے کے لیے ہر سال 23 مارچ کو خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے. جس میں پاکستانی مسلح افواج تقریب بھی کرتی ہے. اس کے علاوہ مختلف ریاستی اثاثوں اور مختلف اشیاء کی نماش کی جاتی ہے.

اس موقعے پر ملک بھر سے لوگ فوجی آپریشن کو دیکھنے کے لیے اکھٹے ہوتے ہیں . 2008 کے بعد سیکورٹی خدشات کے باعث اور ملک کو درپیش مسائل کے باعث تقریب کا اہتمام نہیں کیا گیا تھا. لیکن 23 مارچ 2015 کو ایک بار پھر اس تقریب کو منانے کا آغاز کیا گیا. یہ فیصلہ اس وقت کے نڈر جرنل، جرنل راحیل شریف نے کیا تھا. اور اب مسلسل دو سال سے یہ تقریب اسلام آباد میں منقد کی جاتی ہے .

23مارچ 2015 کو سات سال کے عرصے کے بعد فوجیتقریب کا جب انقعاد وفاقی حکومت اسلام آباد میں ہوا. اس میں صدرے پاکستان وزیراعظیم پاکستان اور مسلح افواج کے سربراہ نے شرکت کی یہ تقریب خاص اہمیت کی حامل تھی. کیوں کہ 2008 جب طالبان کے خلاف اصغری کاروائی کا آغاز ہوا. اس کے بعد پہلی مرتبہ تقریب کا انقعاد ہوا تھا. پاک فضایہ کے لڑاکا طیاروں نے شاندار فلائی پاس کا مظاہر ہ کیا. جس کی قیادت پاک فضایئہ کے سر براہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے خود کی.

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

0 Reviews
Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image