ہاتھی کا شکار

ہاتھی زمین پر رہنے والے جانوروں میں سے بڑا جانور ہے. یہ افریقہ اور جنوبی ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے.

ہاتھی زمین پر رہنے والے جانوروں میں سے بڑا جانور ہے. یہ افریقہ اور جنوبی ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے. جو اپنی لمبی سونڈھ اور لمبے لمبے دو دانتوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے. یہ بہت سمجدار اور طاقت وار جانور ہے. ان کی عمر 60 سے 100 سال کے درمیان ہوتی ہے. تمام انسانی تاریخ میں ہاتھیوں نے اہم کردار ادا کیا ہے. آج دنیا میں ہاتھیوں کی صرف دو اقسام زندہ ہے. جنہیں ایشین ہاتھی اور افریقن ہاتھی کے نام سے جانا جاتا ہے.

elp

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ، موسم کی تبدیلوں اور انسانوں کے ہاتھوں ان کے شکار کی وجہ سے ہاتھیوں کی بہت سی اقسام دنیا سے ختم ہوگئی ہیں. ایشیائی ہاتھی سواری اور بوجھ ڈھونے کے لیے استعمال ہوتے ہیں. ہاتھی کی سونڈھ بہت کار آمد ہے. یہ دراصل لمبی ناک ہے. جس سے ہاتھی وہ تمام کام کرتا ہے. جو ہم ہاتھوں سے کرتے ہیں. وہ خوراک اسی کے ذریعے صاف کر کے کھاتا ہے. اور پانی بھی اسی کے زریعے پیتا ہے. اس کے دانت بہت قیمتی اور نایاب ہوتے ہے.

pht

ان سے قسم قسم کی چیزیں تیار کی جاتی ہیں. افریقہ اور ایشیا کے ہاتھی سائز، رنگ اور جسامت میں ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں. نر ہاتھی کا وزن 7000 کلو گرام اور مادہ ہاتھی کا وزن 3600 کلو گرام تک ہوتا ہے. افریکی ہاتھی کا رنگ ہلکا سلیٹی ہوتا ہے. ایشین ہاتھی کا سائز چھوٹا اور کان کم چوڑے ہوتے ہیں. نر ہاتھی کا وزن 2300 کلو گرام اور مادہ ہاتھی کا وزن 3000 کلو گرام تک ہوتا ہے. اور ان کا رنگ گاڑھا اور سلیٹی ہوتا ہے. بڑے پیمانے پر شکار اور ماحول کے تباہ ہونے کی وجہ سے آج ان کی تعداد 6 لاکھ 40 ہزار رہ گئی ہے. سائنس دان یہ سمجھتے ہے کہ شائد اس جانور کی نسل کچھ عرصے تک ختم ہو جائے گی.

phtn

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

2 Reviews
  • User Image
    Momina Khan
  • ایک سال پہلے
  • yes it should be stopped

  • User Image
    Khansa Maqbool
  • ایک سال پہلے
  • اس انتہائی بہترین اور خوبصورت جانور کے شکار پر سے پابندی اٹھا لینا ایک بڑی حماقت ہے .

    • User Image
      Afi Sindhu
      ایک سال پہلے
    • جی بالکل

    • User Image
      Khansa Maqbool
      ایک سال پہلے
    • it must be stopped..

Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image