ڈالفن

ڈولفنز انسانوں کے بہت قریب ہیں اور ان کی بہت اچھی دوست ہے.

ڈالفن کو میملز کیوں کہا جاتا ہے؟:? Why Dolphins are called mammals

ڈالفن ہر وقت سمندر میں رہتی ہے. ان کو میملز اس لیے کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ دوسری مچھلیوں کی طرح انڈے نہیں دیتی بلکہ ڈولفنز اپنے بچے کو پیدا کرتی ہے. جب وہ بچے کو پیدا کرتی ہے تو سب سے پہلے اس کا سر نہیں بلکہ دم باہر آتی ہے. وہ ہوا سے پھیپھڑوں کے ذریعے سانس لیتی ہے اور اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہے.

giving birth

ڈولفنز کی خصوصیات:(Features of Dolphins)

سب سے اچھی یادداشت ڈالفن کی ہوتی ہے. ڈالفن کی زیادہ تر عمر 15 سال تک ہوتی ہے اور کچھ 50 سال تک بھی زندہ رہتی ہیں. ڈالفن انسانوں سے 10 گناہ زیادہ سن سکتی ہیں. لیکن انہیں خوشبو اور بدبو نہیں آتی us نیوی کے پاس اپنی 75 ٹرینڈ ڈولفنز ہیں ان ڈولفنز کا کام دشمنوں کو اور ان کی پانی کے نیچے سرونگوں کو didact کرنا ہے. سب سے چھوٹی ڈالفن 4 فٹ کی اور سب سے لمبی ڈالفن 32 فٹ کی ہیں. ڈالفن کے دانت ہوتے ہیں لیکن یہ کھانا کبھی بھی چبا کر نہیں کھاتی یہ کھانا ویسے ہی نگل جاتی ہے. سب سے چھوٹی ڈالفن 40 کلو کی اور سب سے بڑی 90،00 کلو کی ہے. ڈالفن خود کو شیشے میں پہچان سکتی ہے. ڈالفن ایک آنکھ کھول کر سوتی ہے. اور سوتے وقت ڈولفنز کا آدھا دماغ سوتا ہے باقی کا آدھا جاگتا رہتا ہے. ڈالفن 36 کلو میٹر کی سپیڈ سے بھی تیر سکتی ہیں. جبکہ انسان 8.6 کی سپیڈ سے ہی تیر سکتا ہے . ڈالفن کا خون گرم ہوتا ہے .

Dolphins

ڈولفنز سانس کیسے لیتی ہیں؟:?How do Dolphins take breath

ڈولفنز مچھلیاں پانی کے اندر سانس نہیں لے سکتی . یہ انسانوں کی طرح ہی سانس لیتی ہیں. ڈولفنز اپنے پھیپھڑوں کا استعمال کر کے سانس لیتی ہیں. اس کے سر کے اوپر ایک blowhole ہوتا ہے. جواس کے ناک کے طور پر کام کرتا ہے. اور اس کو ہوا میں سانس لینے میں مدد کرتا ہے. اس کے blowhole کے اردگرد تھوڑے سے بال بھی ہوتے ہیں. تھوڑی تھوڑی دیر بعد یہ سانس لینے کے لیے پانی سے باہرآتی ہیں. پانی میں سانس نا لینے کی وجہ سے یہ زیادہ گہرائی تک نہیں جاتی ہیں. لیکن کچھ 500 میٹر کی گہرائی تک چلی جاتی ہیں. میل ڈولفنز کو bulls اور فی میل ڈولفنز کو cows کہ کر بلایا جاتا ہے. یہ مچھلیاں اتنی سمجھدار ہوتی ہیں. کہ یہ ایک دوسرے کو نام دیتی ہیں اور نام سے ہی پکارتی ہیں.

Dolphins breath

انسانوں کے ساتھ دوستی:(Friendship with humans)

ڈولفنز انسانوں کے ساتھ بہت دوستانہ طریقے سے پیش آتی ہیں. اور ڈولفنز انسانوں کے ساتھ پانی میں کھیلتی بھی ہیں. یہ مچھلی کسی کو بھی اذیت نہیں پہنچتی. ڈولفنز کی خوراک صرف اور صرف مچھلیاں ہیں.

frnd

ڈولفنز کے فوائد:(Benefits of Dolphins)

یہ مچھلی عام مچھلیوں کی طرح حلال ہے. اگر اس مچھلی کی چربی کو لوہے میں پگھلا کے کان میں ڈالا جائے تو بہرے پن کے لیے یہ بے حد مفید ہے . اس کی چربی جوڑوں کے درد کے لیے بھی بے حد مفید ہے.

Dolphin

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے نیچے ضرور دیں.

2 Reviews
  • User Image
    mano
  • ایک سال پہلے
  • great info thanx for sharing this blog

  • User Image
    Momina
  • ایک سال پہلے
  • Good Blog

Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image