پی آئی اے کا زوال اور نجی کمپنیوں کا عروج

  •   5
  •   Afi Sindhu
  •   1
  •   203
گزشتہ دنوں میں پی آئی اے بہت کامیاب تھی. یہاں تک کہ جب چین کو آزادی ملی . تو اس کے پاس کوئی پلین نہیں تھا.

گزشتہ دنوں میں پی آئی اے بہت کامیاب تھی. یہاں تک کہ جب چین کو آزادی ملی. تو اس کے پاس کوئی جہاز نہیں تھا. تب پاکستان پی آئی اے کا جہاز چین کو لیز پہ دیا گیا. جو آج بھی چین نے دوستی کی نشانی کے طور پہ رکھا ہے. اس کے بعد پی آئی اے اتنی مشہور ہوگئ . کہ غیر ملکی دوسری فلائٹ کی بجاۓ پی آئی اے پہ سفر کرنا پسند کرتے تھے. جب دبئی نے ایمراٹس ایئر لائن شروع کی. تو پی آئی اے نے ایمراٹس کو اسٹینڈ ہونے میں مدد کی. اور اپنے دو جہاز لیز پہ دیئے. آج ایمراٹس ایئر لائنز کی دنیا میں سب سے مشہور کمپنی ہے. یہ وہی کمپنی ہے. جسسے پی آئی اے نے بنایا تھا. لیکن افسوس آج پی آئی اے تباہی کے دہانے پہ ہے. اس کو اب پرویٹ کیا جا رہا ہے. صرف اس لیے گورنمنٹ اسے چلا نہیں پا رہی. تو اسے کسی نجی کمپنی کو بیچ دیا جا رہا ہے. اب بات کرتے ہیں.


plan



ایربلو کی جو ہمارے موجودہ پرائم منسٹر شاہد خاقان عباسی کی ہے. اس نے پچھلے کچھ عرصے میں کافی ترقی کی ہے. یہ کہ سکتے ہیں. جب سے وہ پرائم منسٹر بنے. تب سے شاید ہمارے ملک میں کچھ لوگ صرف گورنمنٹ کمپنیز کو اپنا سمجھے تو ان کا حال بدلہ جا سکتا ہے. جیسے کہ اگر گورنمنٹ ملازم اسے اپنا سمجھے. اور اپنے سامنے کرپشن نا ہونے دیں. اور جو لوگ عام شہری ہیں. وہ بھی اسے اپنی کمپنی سمجھ کے چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو نظر انداز کر کے نجی اداروں کی نسبت گورنمنٹ خدمات کو ترجیح دیں. پاکستان میں موجود ہر گورنمنٹ ادارے جیسے ریلوے، سوئی گیس، واپڈا اور پی آئی اے ایک مثالی ادارہ بن جائے . پی آئی اے کے پاس دو ہوٹل ہے. جو لندن اور نیویورک ہے. جس کی مالیت اربوں میں ہے. تبھی پرائیوٹ انویسٹر خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں. کیوں کہ انہیں پی آئی اے سے زیادہ منافع ان ہوٹلز میں ہے. پی آئی اے کی پرائیکیشن میں اس کے %51 شیئر گورنمنٹ کے پاس رہینگے اور باقی پرائیوٹ انویسٹر کے پاس ہونگے.



air






اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

1 Reviews
  • User Image
    Shukat
  • ایک سال پہلے
  • PIA is dead coz of PPP and PMLN

Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image