مینار پاکستان ایک فن وتعمیر

  •   0
  •   Afi Sindhu
  •   0
  •   258
یہ مینار عین اس جگہ تعمیر کیا گیا ہے. جہاں 23 مارچ 1940 کو قائد اعظیم محمد علی جناح کی صدرات میں منقد آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں تاریخی قرار دار لاہور جسے بعد میں قرار داد پاکستان کا نام دیا گیا منظور ہوئی.

یہ مینار عین اس جگہ تعمیر کیا گیا ہے. جہاں 23 مارچ 1940 کو قائد اعظیم محمد علی جناح کی صدرات میں منقد آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں تاریخی قرار دار لاہور جسے بعد میں قرار داد پاکستان کا نام دیا گیا منظور ہوئی. تب اس جگہ کو منٹو پارک کہا جاتا تھا. جس کو اب اقبال پارک کے نام سے جانا جاتا ہے. مینارے پاکستان اس جگہ بنایا گیا. جہاں 23 مارچ 1940 کو جلسے کا اسٹیج بنایا گیا تھا. اس جگہ کی نشان دہی میاں امیر دین نے کی جو اس جلسے میں شریک تھے.

minare pakistan

23 مارچ 1959 کو بلدیہ لاہور کے ایڈمنسٹریٹر ملک ابدال لطیف خان نے باقاعدہ ایک قرار داد کارپوریشن کے اجلاس میں پیش کی جسے منظور کر لیا گیا. صدر ایوب خان نے بھی اس خیال کی تائید کی مینارے پاکستان کا ڈیزائن ماہرے تعمیرات نصر دین مرات خان نے تیار کیا تھا. مارچ 1960 میں اس کا سنگے بنیاد گورنر مغربی پاکستان اختر حسین نے رکھا تھا. اس موقع پر اس کا ایک 3 فٹ اونچا لکڑی کا ماڈل بھی نماش کے لیے رکھا گیا تھا.

pakistan

اس کی تکمیل کی تاریخ 21 اکتوبر 1968 ہے. اس کی تکمیل میں ٹوٹل 7.5 ملین خرچ ہوئے. اس کی ٹوٹل اونچائی 62 میٹر ( 203 فٹ ) ہے. اس کے سٹرکچرل انجنیئر کا نام عبدر رحمان خان نیازی تھا. یہ لاہور اقبال پارک میں واقع ہے. یہ ہمارے بزرگوں کا ایک تحفہ ہے. جو ہمیں یاد کرواتے ہے کہ انہوں نے ہمارے لیے کتنی قربانیاں دی ہیں. بحثیت ایک قوم ہمیں اس بارے میں سوچنا چاہئے کہ یہ تاریخی عمارت کیا بس تاریخی ہی ہے یا ان کو بنانے کا کچھ مقصد بھی تھا.

pakistan1

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے نیچے ضرور دیں.

0 Reviews
Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image