موجودہ ادوار میں پاکستان مسلم لیگ ن حکومت کی قائم کردہ یونیورسٹیاں

  •   0
  •   Afi Sindhu
  •   0
  •   254
موجودہ ادوار میں پاکستان مسلم لیگ ن حکومت کی قائم کردہ یونیورسٹیاں کے بارے میں مکمل معلومات

موجودہ ادوار میں پاکستان مسلم لیگ ن حکومت کی قائم کردہ تمام یونیورسٹیاں کی مکمل معلومات

نمبر شمار

یونیورسٹی

شہر

1 غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان
2 گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی

فیصل آباد

3 گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ
4 گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور
5 خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان
6 انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور
7 محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگر یکلچر ملتان
8 پاکستان انسٹیٹیوٹ آف فیشن ڈیزانین لاہور
9 یونیورسٹی آف ویڑ نری اینڈ اینیمل سائینسر بہاولپور
10 محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان
11 ویمن یونیورسٹی ملتان
12 یونیورسٹی آف جھنگ جھنگ
13 یونیورسٹی آف ساھیوال ساھیوال
14 یونیورسٹی آف اوکاڑہ اوکاڑہ
15 یونیورسٹی آف انجینئیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاوَالدین
16 یونیورسٹی کالج آف ایگر یکلچر

سرگودھا

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

0 Reviews
Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image