منفی جذبات کے جسم پر منفی اثرات

  •   0
  •   Afi Sindhu
  •   0
  •   305
احساسات یہ ہیں. کہ جسم کس طرح احساسات کا جواب دیتا ہے.

احساسات یہ ہیں. کہ جسم کس طرح احساسات کا جواب دیتا ہے. ماہرین کے مطابق ہر احساس صحت پر اثر انداز کرتا ہے. خوشی، غصہ، تشویش، غم، اور خوف یہ سب جذبات ہماری صحت کو متاثر کرتے ہیں.

غصہ : Anger

غصے سے انسان کی زندگی بہت زیادہ متاثر ہوتی ہے. غصے میں انسان سے دوسروں کا نقصان تو ہوتا ہی ہے. مگر خود کا نقصان بھی بہت زیادہ ہوتا ہے. غصہ کرنا شیطان کی سنت ہے. جو لوگ بہت زیادہ غصہ کرتے ہیں. ان کا کوئی دوست بننا پسند نہیں کرتا ہے. غصہ انسان کے جگر کو کمزور کرتا ہے.

Anger

رنج غم : Grief

جب ہمارے کسی اپنے کی موت ہو جائے. یا کوئی رشتے ختم ہو جائے. جسے ہم ختم نہیں کرنا چاہتے وغیرہ تب ہمیں اس کا رنج غم ہوتا ہے. اس سے انسان اپنی زندگی صیح طرح سے نہیں گزار رہا ہوتا. اور اپنے ہی خیالوں میں گھوم رہتا ہے. ایک دم سے رونے لگتا ہے. ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے. رنج غم انسان کے پھیپڑوں کو نقصان پہنچاتا ہے.

 Grief

سخت پرشانی : Worry

ہم جنتے بھی امیر ہو جائے. پر جب تک ہم چیزوں کو لے کر زیادہ فکر کرئے گے زندگی ہمیں اتنی اچھی نہیں لگے گی. جتنی لگنی چاہیے. ڈاکٹرز نے ریسرچ کے بعد کہا ہے. بہت زیادہ پرشانی انسان کے معدے پہ اثر انداز ہوتی ہے. پرشان رہنا انسانی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ ہے .

Worry

ذہنی دباوَ : Stress

مسلسل ذہنی دباوَ سے دماغ سکڑ جاتا ہے. جو لوگ طویل عرصے تک ذہنی دباوَ کا شکار رہتے ہیں. ان کے دماغ سکڑ جاتے ہیں. اور ان کو بھولنے کی بیماری ہو جاتی ہے. ریسرچر نے اپنی تحقیق میں دریافت کیا ہے. مسلسل ذہنی دباوَ سے انسانی جسم جو کیمیائی مواد خارج کرتا ہے. وہ دماغ کے ٹشوز کے لیے زہر قتل ثابت ہوتا ہے. اگر ذہنی دباوَ بہت زیادہ ہو جائے. تو دماغ کے خلیات مرنے لگتے ہیں. اور اس سے دل و دماغ کی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں.

 Stress

خوف : fear

خوف ایک جذبہ ہے. جو ہمارے گردوں پر اثر انداز ہوتا ہے. GreekMedicine.net کے مطابق انتہائی خوف ایک فرد کو اس کے گردوں پر کنٹرول کرنے میں ناکام رہا ہے.

fear

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

0 Reviews
Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image