مرغی پہلے آئی یا انڈا؟

یہ ایک ایسا سوال ہے . جس نے انسان کو شروع سے لے کے اب تک الجھایا ہوا ہے.

یہ ایک ایسا سوال ہے. جس نے انسان کو شروع سے لے کے اب تک الجھایا ہوا ہے. اور ہم اب بھی جاننے کے لیےبےتاب ہے کہ پہلے کون آیا تھا مرغی یا انڈا؟؟؟؟ یہ سوال بہت سادہ بھی ہو سکتا ہے. کیوں کہ انڈے دینے والے جانور مرغی کے پیدا ہونے سے بہت دیر پہلے سے پائے جاتے ہیں. ٹیکنیکلی انڈے مرغی سے پہلے آئے.

chicken

لیکن پھر یہی یہ سوال اٹھتا ہے. اگر مرغی انڈے سے پہلے پیدا ہوئی تو انڈا کہاں سے آیا تھا سوال یہ ہوا کہ پہلے کون آیا؟؟؟؟ ایک سائیڈ پہ ٹیم چکن ہے جو کہتے ہیں پہلے مرغی آئی، ریسرچر کہتے ہیں کہ مرغی کے انڈے کے شیل کو بننے کے لیے OV-17 پروٹین بہت ضروری ہوتا ہے . یہ پروٹین صرف مرغی کے اووریز میں ہی پایا جاتا ہے. اس کے بغیر مرغی کا انڈا نہیں بن سکتا. ٹیکنیکلی اس تھیوری کے مطابق مرغی سے پہلے اس کا انڈا بن ہی نہیں سکتا تھا.

Hen

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے نیچے ضرور دیں.

0 Reviews
Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image