غیر مسلم نے حدیث پر عمل کیا لیکن ہم نے نہیں کیا

  •   5
  •   Afi Sindhu
  •   1
  •   236
آسٹریلیا کی پانی کی ایک کمپنی نے اپنی پانی کی ہر بوتل کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا حوالہ دیا ہے.

آسٹریلیا کی پانی کی ایک کمپنی نے اپنی پانی کی ہر بوتل کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ سلم کی حدیث کا حوالہ دیا ہے. " چاہے آپ بہتی ہوئی ندی پہ ہی کیوں نا ہوں پانی کو ہرگز ضائع مت کریں" prophet Muhammad's (peace be upon him) hadith with each bottle of water بوتل کے ٹیگز کو میکسیکو یونیورسٹی کے مسلمان طالب علموں کی ایسوسی ایشن نے اسلامی علمی بیداری کے لیے بنائے ہیں. ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ سلم کی سنت پر عمل کرنا چاہیے . اور پانی ضائع نہیں کرنا چاہیے . پانی ہی نہیں بلکہ کسی بھی چیز کو ضائع نہیں کرنا چاہیے. کیونکہ ہم بہت سی چیزوں کو ضائع کر دیتے ہے.

btl

اور انہی چیزوں کے لیے بہت سے لوگ اللہ سے دعائیں مانگ رہے ہوتے ہے. اور ان چیزوں کے لیے ترس رہے ہوتے ہے. پاکستان میں بہت سے لوگ وہ چیزیں جو ہمارے کام کی نہیں ہوتی انہیں ضائع کر دیتے ہیں یا پھینک دیتے ہیں پر کسی ضرورت مند کو نہیں دیتے. آج ہم مسلم نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ سلم کی حدیث اور ان کی باتیں بھول چکے ہے. اور غیر مذہب کے لوگ ہمارے اسلام کی باتیں اپنا رہے ہیں. پانی الله عزوجل کی نعمت ہے. اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے. اسراف کے بارے میں علماء فرماتے ہیں. اسراف میں کوئی بھلائی نہیں اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کرنے میں کوئی اسراف نہیں. تو پھر پانی کی قدر کیجئے. اور اسے ضائع ہونے سے بچایئے .

btls

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

1 Reviews
  • User Image
    Shukat
  • ایک سال پہلے
  • Sahi kaha

Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image