عمر کے حساب سے بلڈ پریشر چارٹ

  •   0
  •   Afi Sindhu
  •   0
  •   246
آج کل ہر انسان کو بلڈ پریشر کا مسلہَ ہے. اس لیے سب کو جاننا ضروری ہے.

اپنی طرز زندگی میں صحت مند تبدیلییں بنائیں. تھوڑا سا بلڈ پریشر بڑھنے یا کم ہونے سے آپ کے جسم اور دل کو غیر معمولی نقصان پہنچ سکتا ہے.آپ کاغصّہ اور موڈ کا خوشگوار پن سب بلڈ پریشر پر منحصر ہیں. یہاں تک کہ آپ کوئی دوائی کھانے سےپہلے آپ کو یہ معلوم نہیں کےاس سے میرےبلڈ پریشرمیں کتنافرق پڑے گا. تو وہ دوائی بھی آپ کے بلڈ پریشرمیں اضافہ یا کمی کر سکتی ہے. جو بیماری کی حالت میں نقصان دہ ہو سکتا ہے. اس لئے کوئی بھی دوائی لینے سے پہلے اس پر موجود احتیاط ضرورپڑھ لیں.کوئی بھی نئی دوائی شروع کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ کر لیں. کہ یہ دوائی میرے بلڈ پریشر کے حساب سےمجھے کتنی مقدار اور کس ٹائم کھانی ہے. آج کل ہر انسان کو بلڈ پریشر کا مسلہَ ہے. اس لیے سب کو جاننا ضروری ہے. کہ کس عمر میں سہی بلڈ پریشر کتنا ہونا چاہیے. آئیں اس کے لیے اس چارٹ کو دیکھتے ہیں.

عمر

کم سے کم

نارمل

زیادہ سے زیادہ

1 سے 12 مہینے 75/50 90/60 110/75
1 سے 5 سال

80/55

95/65 110/79

6 سے 13 سال

90/60 105/70 115/80
14 سے 19 سال 105/73 117/77 120/81
20 سے 24 سال 108/75 120/79 132/83
25 سے 29 سال 109/76 121/80 133/84
30 سے 34 سال 110/77 122/81 134/85
35 سے 39 سال 111/78 123/82 135/86
40 سے 44 سال 112/79 125/83 137/87
45 سے 49 سال 115/80 127/84 139/88
50 سے 54 سال 116/81 129/85 142/89
55 سے 59 سال 118/82 131/86 144/90
60 سے 64 سال 121/83 134/87 147/91

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا بلڈ پریشراس چارٹ کے حساب سے نارمل سا زیادہ ہے. تو لازمی آج ہی کسی ڈاکٹر کو دکھایں. کیوں کہ بلڈ پریشرکا کم زیادہ ہونا بہت سی بیماریوں کو جنم لیتا ہے.

buld preser

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

0 Reviews
Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image