ضروری معلومات بجلی میٹر کنیکشن کاٹنے کے متعلق

  •   0
  •   Afi Sindhu
  •   0
  •   319
اگر آپ کا بجلی کا بل کسی وجہ سے مسلسل تین ماہ سے زائد ادا نہیں ہوسکا.

اگر آپ کا بجلی کا بل کسی وجہ سے مسلسل تین ماہ سے زائد ادا نہیں ہوسکا. تو محکمہ برقیات کا ملازم اپنے آفیسر کے حکم پر آپ کی بجلی کی تار کا کنیکشن پول کاٹ سکتا ہے. لیکن میٹر نہیں اتار سکتا. کیوں کہ یہ آپ کی ملکیت ہے. جسے آپ نے باقائدہ فیس ادا کرکے لگوایا ہوا ہے.

کچھ محکمہ برقیات کے اہلکار آپ کو پیسوں رشوت کے لیے بلیک میل بھی کر سکتے ہیں. اس لیے میٹر ہرگز نہ اتارنے دیں. دیگر صورت آپ اہلکار کے خلاف ایک آرٹیکل کے تحت میٹر اتارنے کی پولیس میں ایف آئی آر بھی کٹوا سکتے ہیں. اس کے لیے باقائدہ قانون موجود ہے.

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

0 Reviews
Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image