سولر ہی تو سموگ کا شرطیہ علاج ہے!

جناب والا یہ ہیں وہ پانچ عجیب و غریب ذرایع جن کی بدولت ہماری آب و ہوا کی تبدیلی ہماری تمدن کو ختم کر سکتی ہے: ١. حتیٰ کہ قدیم آفتیں واپس آجا ئیں ٢. چونکہ ہم بیوقوف ہیں ٣. جنگ ٤. اندھا دھند مون سون ٥. دھواں نما خنکی یعنی کہ سموگ

جناب والا یہ ہیں وہ پانچ عجیب و غریب ذرائع جن کی بدولت ہماری آب و ہوا کی تبدیلی ہماری تمدن کو ختم کر سکتی ہے:

١. حتیٰ کہ قدیم آفتیں واپس آجا ئیں
٢. چونکہ ہم بیوقوف ہیں
٣. جنگ
٤. اندھا دھند مون سون
٥. دھواں نما خنکی یعنی کہ سموگ

بہرحال بھارتی کاشتکاروں کی با یوماس جلانے کی بدولت وسطی پنجاب میں بہت سموگ پڑنے کا دور دورہ ہے- اور کیونکر نہ ہو- بھارت آخرکار ہمارا بہترین ہمسایہ ملک جو ٹہرا - چونکہ جون / جولائی میں خریف کی فصلیں لگائی جاتی ہیں اور اکتوبر میں انھے کاشت کرنے کے بعد چھاچھ کو جلا دیا جاتا ہے- ہواؤں کی دوش پر یہ تمام بردہ بارڈر پار سے پاکستان کی جانب بہ آتا ہے-

NASA

ذرہ اس تصویر پر نظر ڈالیے-

یہ سرخ نشانات کسی بچے کو نکلے 'خسرےکی علامت تو ہرگز نہیں - نہ ہی کوئی گرمی دانے - یہ ہے وہ آگ جو میرے چمن کو بیاباں بنانے کی خاطر لگائی جاتی ہے - جانے ان جانے -

اس کے برعکس، یہاں پاکستان پنجاب حکومت نے زراعت اور پیڈ جلانے پر پابندی عائد کردی ہے، ٹھوس فضلہ جلانےپر بھی پابندی لگا دی گئی اور اینٹوں کےبھٹے بھی بند کردیے گئے ہیں-

اب قدرت سے تو لڑا نہیں جاسکتا تو آخر اس کٹھن ناک چڑھتی اور چڑھاتی وبا کا تدارک کیا ہونا چاہیے؟

ہے نہ غور طلب نقطہ ؟لہٰذا Solar سولر کا انتخاب کریں - زیادہ دور کی اوڑ ان نہ بھریں، کچھ سیکھیں چین سے-

چین، جی ہاں چین ! اس معاملے میں ہماری بھرپور مدد کر سکتا ہے-وہ اس طرح کہ بیجنگ کی طرز پر شمسی تختوں کو تمام سرکاری عمارتوں پر خکومتی سطح پر نصب کیا جائے - ساتھ ہی ساتھ عو١م کو دانشورانہ طور پر بجلی کا استعمال پر حوصلہ افزائی دی جائے -

میرے نزدیک ہمیں اعداد و شمار کے ساتھ آلودگی کی نگرانی کی ضرورت ہے جو صرف ایک آن لائن پورٹل (جو کہ عوامی سطح پر دستیاب ہو) سے کی جاسکتی ہے - جیسا کہ ابآپ اپنے موبائل کی رسائی سے گھر کے تمام تر آلات کا کنٹرول حاصل کیجئے-ضوریز سولر پاکستان کم قیمت، علی معیار شمسی مصنوعات فراہم کرنے والا واحد قابل اعتماد ادارہ گردانہ جاتا ہے- ہمارے سولر پینل ٢٥سال سے زائد مدت تک کارآ مد رہتے ہیں- پاکستانی زرعی کاشتکار(صارفین) کی سستی بجلی کی ضرورت کو پورا کرنا ہمارا شیوہ ہے-

آئیں اپنے حصّہ کی شمع جلا ئیں اور پاکستان کو روشن بنایں!

ابھی رابطہ کریں : محفوظ، قابل اعتماد، بروقت، اور مؤثر لاگت میں کلائنٹ کی ضروریات کو پورا کرنےوالے منصوبےلگوا ئیں !

1 Reviews
  • User Image
    Malik Asfi
  • ایک مہینہ پہلے
  • مارکیٹینگ کے لیے بلاگ ہے۔۔۔ ساری باتیں ٹھیک ہیں۔ بہت بہترین بلاگ ہے ماسوائے مارکیٹینگ کے

Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image