سمندری ڈریگن

شارک مچھلی کے بارے میں شاید بہت کم لوگ جانتے ہیں. وہیل شارک مچھلی 100 سال تک زندہ رہ سکتی ہے. شارک کی ایک ایسی قسم ہے. جو اندھیرے میں چمکتی ہے.

شارک مچھلی:

شارک مچھلی کے بارے میں شاید بہت کم لوگ جانتے ہیں. وہیل شارک مچھلی 100 سال تک زندہ رہ سکتی ہے. شارک کی ایک ایسی قسم ہے. جو اندھیرے میں چمکتی ہے. اور اس شارک کا نام لینجا لینٹن شارک ہے. ایک سروے کے مطابق ایک شارک ایک سال میں 13 سے 14 لوگوں کی جان لے لیتی ہے. اس کی سب سے اہم خصوصیات یہ ہے. کہ یہ بنا کھائے پورا ایک مہینہ زندہ رہ سکتی ہے.

2015ء میں زیادہ لوگ سیلفی بناتے ہوئے مارے گئے تھے اور خود ہی شارک کے قبضے میں آگئے. اگر پانی صاف ہو. تو شارک انسانوں کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ بہتر دیکھ سکتی ہے. گرین لینڈ میں ایک ایسی شارک موجود ہے. جو پولر بیر کھا سکتی ہے. اور یہ شاید 150 سے 200 سال تک زندہ رہ سکتی ہے. شارک ایک ایسی مچھلی ہے. جو دنیا میں پائی جانے والی تمام مچھلیوں سے بڑی ہے.

شارک مچھلی کو زیادہ تر گہرے پانیوں میں رہنے کا شوق ہے. اور یہ دنیا کے تمام سمندروں میں پائی جاتی ہے. شارک مچھلی کی 400 مختلف اقسام ہے. لیکن چند ایک ہی ہے. جو زیادہ خطرناک ہوتی ہے. ان تمام مچھلیوں کی شکل ایک جیسی ہوتی ہے. شارک مچھلی کا وزن ان کی اقسام کے حساب سے الگ الگ ہوتا ہے. سب سے بڑی شارک مچھلی کا وزن 7 ٹن ہوتا ہے. کچھ شارک مچھلیاں پودے کھاتی ہے. اور کچھ آبی جانور کو اپنی خورک بنا لیتی ہے.

سری شارک مچھلیاں انسانوں کو نہیں کھاتی. بلکہ چند ایک ہے. جو یہ کام کرتی ہے. شارک 5 سے 9 گھنٹے کی رفتار سے تیرتی ہے ہیں. یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ابتدائی زمانے کی شارک کا حلیہ اور جسامت آج سے قدر مختلف ہوا کرتی تھی. جو کہ اپنے پتلے اور تین نوکوں والے دانتوں کی بدولت جو کہ اس کے شکار میں معاون ہوتے تھے. تصور ہوتی تھی جبکہ ماڈرن شارک کے بارے میں محققین کی رائے ہے. کہ اس کی عمر محض سو ملین سال بنتی ہے.

جسکے دانت اور مکمل ڈھانچے دریافت ہو چکے ہیں. ایک اندازے کے مطابق اس کے دانت زندگی میں دس سے لے کر سیکڑوں بار تک گرتے اور پیدا ہوتے ہیں. شارک میں انسانوں کی طرح پانچ حسیں ہوتی ہیں. مگر اس کی سونگھنے کی حس بہت تیز ہوتی ہے. یہ آدھے کلو میٹر کے اندر خون کے ایک قطرے کی بھی بو سونگھ سکتی ہے. اس لیے زخمی جاندار بڑی آسانی سے شارک کا شکار بن جاتے ہیں. اس کی یہی حس اسے شکار کی تلاش میں مدد دیتی ہے.

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

1 Reviews
  • User Image
    Dawood Butt
  • ایک سال پہلے
  • WoW Good One

Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image