دنیا کے وہ 10 ممالک جو مفت تعلیم دیتے ہیں

  •   0
  •   Afi Sindhu
  •   0
  •   285
باہر کے ماملک میں رہنا اور تعلیم حاصل کرنا ہر ایک کا خواب ہے

یہ 10 ممالک انٹرنیشنل طلباء کو مفت تعلیم فراہم کرتے ہیں: These 10 Countries Offer Free Education To International Students

باہر کےممالک میں رہنا اور تعلیم حاصل کرنا ہر ایک کا خواب ہے .ہم سب یہ چاہتے ہے کے ہم نئی ثقافت، نئے لوگوں، نئی جگہوں اور نئے کھانوں کا تجربہ کرے. بیرون ممالک کی تعلیم ہمیں ان سب تجربوں کی پیش کش کرتی ہے. لیکن بہت زیادہ ٹیوشن فیس اور رہنے کے اخراجات کی وجہ سے ہم دوسرے ممالک نہیں جاتے ہیں. لیکن اب بہت سے ممالک نے بین الاقوامی طالب علموں کے لیے تعلیم مفت فری کر دی ہے یہ وہ 10 ممالک ہیں جو بین الاقوامی طلباء کو تقریبا بہترین تعلیم فراہم کرتے ہیں.

eduction

جرمنی:Germany

جرمنی میں کسی بھی سٹوڈنٹ سے ماہانہ فیس نہیں لی جاتی یونیورسٹیوں میں کسی بھی قسم کی ٹیوشن فیس نہیں لی جاتی. صرف آپ کو سالانہ فیس دینی پڑتی ہے. جو کےتقریباَ 150،000 € بنتی ہے. اس کے علاوہ اور کوئی بھی فیس نہیں ہے.

Germany

ناروے:Norway

ناروے میں گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ اور ڈاکٹریٹ کے لیے کوئی بھی فیس دینے کی ضرورت نہیں ہے .لیکن اس کے لیے ضروری یہ ہے کہ آپ کو یہاں کی مقامی زبان آنی چاہئے. تو اگر آپ ناروے پڑھائی کے لیے جانا چاہتے ہیں. تو پہلے سے ہی وہاں کی زبان سیکھنی شروع کر دیں.

Norway

سویڈن:Sweden

سویڈن میں پی ایچ ڈی بالکل فری ہے. پی ایچ ڈی کے دوران وہ آپ کو ماہانہ پیسے بھی دیتے ہیں. جس سے سٹوڈنٹ اپنے خرچے پورے کرتے ہیں.

Sweden

فن لینڈ:Finland

یہاں بھی ناروے جیسا ہی ہے. اگر آپ یہاں کی مقامی زبان بولنا جانتے ہیں. تو آپ کو پڑھنے کے لیے ایک بھی روپیہ دینے کی ضرورت نہیں ہے. اگر آپ وہاں کی مقامی زبان نہیں جانتے. تو آپ کو ٹیوشن فیس دینی پڑے گی.

Finland

جمہوریہ چیک: Czech Republic

ان کی بھی کنڈیشن یہی ہے. آپ کو یہاں کی مقامی زبان آنی ضروری ہے .اگر آپ انگریزی میں پڑھنا چاہتے ہیں. تو یہاں کی ٹیوشن فیس تقریباَ 70،000،000 ہے .

 Czech Republic

آسٹریلیا: Australia

آسٹریلیا میں یورپی یونین اور یورپی اکنامک ایریا (europe economic area) کے باہر جتنے بھی سٹوڈنٹ ہیں. ان سے فیس لی جاتی ہے. اتنے اچھے پڑھائی اور اتنی اچھے ماحول کے لیے یہاں سالانہ صرف 55,000 لیے جاتے ہیں.

Australia

فرانس:France

یہاں پر بھی کچھ یونیورسٹیوں کو چھوڑ کر زیادہ تر پڑھائی فری ہے. یہاں پر گورنمنٹ سکول نجی سکول کے برابر ہوتے ہیں.

France

بیلجیم:Belgium

یہاں پڑھائی بالکل فری نہیں ہے. پر بہت تھوڑی سی فیس لی جاتی ہے.

Belgium

یونان: Greece

اسےخداؤں کا شہر کہا جاتا ہے. یونان میں کم سے کم فیس میں بین الاقوامی طالب علموں کو اعلی تعلیم فراہم کی جاتی ہیں.

Greece

سپین:Spain

دوسرے یورپی ممالک کی طرح سپین صرف یورپی یونین کے شہریوں کو مفت یونیورسٹی کی تعلیم فراہم کرتا ہے. لیکن یہ بھی یورپی یونین کے باہر کے طالب علموں کو کم لاگت کی تعلیم فراہم کرتا ہے.

Spain

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے نیچے ضرور دیں.

0 Reviews
Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image