دنیا کا سب سے بڑا جانور

زرافہ دنیا کا سب سے لمبا جانور ہے. زرافہ کے جسم پر جو کھال ہوتی ہیں. اس کی کھال پر بڑے بڑے سیاہ دھبے ہوتے ہیں.

زرافہ دنیا کا سب سے لمبا جانور ہے. زرافہ کے جسم پر جو کھال ہوتی ہیں. اس کی کھال پر بڑے بڑے سیاہ دھبے ہوتے ہیں. ان دھبوں کے درمیان چھوٹی چھوٹی دھاریاں ہوتی ہے. جو کہ زیبرے کی دھاریاں سے ملتی ہے. زرافے کی گردن 5 فٹ لمبی ہوتی ہے. جس کی وجہ سے انچے انچے درختوں سے پتے آسانی سے کھا لیتا ہے.

zarafa

زرافے کی ٹانگیں انسانوں سے 7 فٹ اونچی ہوتی ہے . ان ٹانگوں کی وجہ سے وہ بہت تیز دوڑ سکتا ہے. زرافہ بہت زیادہ نہیں سوتا یہ پورے 24 گھنٹوں میں صرف 20 سے 30 منٹ سوتا ہے. زرافے کی زبان 23 انچ ہوتی ہے. لیکن پھر بھی اسے خاموش رہنے والا جانور کہتے ہیں.

zf

نر زرافہ کا وزن 1935 کلو گرام ہوتا ہے اور مادہ زرافے کا وزن 1200 کلو گرام ہوتا ہے. زرافے کے سر پر چھوٹے چھوٹے گول سینگ ہوتے ہیں. جو عمر کے ساتھ ساتھ بڑھ کر 5 انچ تک بڑے ہو جاتے ہیں. زرافے کے سنگ اس کے سر کا موثر ہتھیار ہوتے ہیں. جو لڑائی کے وقت اس کے سر کی حفاظت کرتے ہیں.

zff

50 فیصد زرافے کے بچھڑے پہلے چھ مہینوں میں ہی اپنی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں. کیوں کہ یہ چیتوں اور جنگلی کتوں کا شکار بن جاتے ہیں. اور زرافے کی 10 اقسام ہوتی ہیں. ہر زرافے کو اس کے جسم پر موجود دھبوں کی وجہ سے پہچانا جا سکتا ہے.

bbbb

زرافے کا منہ اونٹ سے ملتا جلتا ہے. اونٹوں کے مقابلے زرافے پانی پیئے بغیر زیادہ دور تک جا سکتے ہیں. اگر زرافے نے پانی پینا ہو تو اس کو اپنی گردن کو نیچے لانے کے لیے اپنی اگلی دونوں ٹانگوں کو پھیلانا پڑتا ہے. تب جاکر یہ زمین پر موجود پانی پی سکتے ہیں.

zfff

زرافہ ایسا جانور ہے جو پانی پیئے بغیر کئی دن تک زندہ رہ سکتا ہے. وہ اپنی پیاس پتوں میں موجود نمی سے پوری کر لیتا ہے. ایک صحت مند زرافہ جنگل کی آزاد فضا میں 25 سے 30 سال تک زندہ رہ سکتا ہے. دنیا میں تقریباَ زیادہ جانور افریقہ میں پائے جاتے ہیں. لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ افریقہ کے کافی علاقوں میں زرافے تقریباَ ختم ہو چکے ہیں.

zarafa 0

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

0 Reviews
Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image