دنیا کا آخری سفید نر گینڈا

دنیا کا آخری شمالی سفید نر گینڈا چند ماہ کی علالت کے بعد چل بسا یہ بات سوڈان نامی نایاب نسل کے سفید گینڈے کے نگبہانوں نے بتائی ہے.

دنیا کا آخری شمالی سفید نر گینڈا چند ماہ کی علالت کے بعد چل بسا. یہ بات سوڈان نامی نایاب نسل کے سفید گینڈے کے نگبہانوں نے بتائی ہے. یہ نایاب گینڈا ہر وقت انتہائی حفاظت میں کینیا کے آل پچیڈہ کنزرویٹی میں رہتا تھا. وہ بڑھاپے سے ہونے والی بیماریوں سے چل بسا تھا.

اس 45 سالہ گینڈے کی موت کے بعد اب اس قسم کی نسل والی دو مادہیں ہی دنیا میں رہ گئی ہیں.

سفید شمالی گینڈے کو محفوظ رکھنے کی ساری امیدیں اب صرف آئی وی ایف سے وابستہ ہیں. اس سے قبل بڑتی ہوئی عمر کے اس نایاب نسل کے گینڈے کی دو باقی رہ جانے والی مادہ گینڈوں کے ساتھ افزائش نسل کی کوششیں ناکام ہو گئی تھی. کارکنوں کا کہنا ہے کہ گینڈوں کے لیے مصنوعی طریقے سے افزائش نسل کا طریقہ تیار کرنے کے لیے 1 کروڑ ڈالر روپے درکار ہیں .

کارکنوں کے مطابق سائنس دان سوڈان کے نوتفے کو آخری دو رہ جانے والی مادہ گینڈوں 17 سالہ ستویہ 27 سالہ نجین کے انڈوں سے تیار ہونے والے امبرویوں کے جنوبی سفید گینڈے کی نسل سے تعلق رکھنے والی مادہ میں منتقل کریں گۓ. اس سے قبل گینڈے کی نسل کی افزائش کے لیے ایک ڈیٹنگ اپیلیکشن اکاؤنٹ بنایا گیا تھا. تا کہ مطلوبہ رقم اکٹھی کی جا سکے. اس وقت کارکنوں کو خدشہ تھا کہ 43 سالہ سوڈان مطلوبہ رقم جمع ہونے سے پہلے ہی مر سکتا ہے یا مر دیا جا سکتا ہے.

گینڈوں کے ماہر کا کہنا ہے کہ یہ خطرہ ہمیشہ سے ہی موجود ہے بوڑھا ہے وہ ضرور جلد مر جائے گا. جب تک مشرق باید میں گینڈوں کے سینگوں کی طلب رہیں گی. یہ خطرہ ہمیشہ موجود رہیں گا ایک اندازے کے مطابق غیر قانونی شکاری شمالی سفید گینڈے کے سنگھ 50 ہزار ڈالر فی کلو کے حساب سے فروخت کرتے ہیں. جس سے ان کی مالیت سونے یا کوکنگ سے بھی زیادہ بن جاتی ہے. اس گینڈے کی وفات پر پوری دنیا میں اظہارے افسوس کیا جا رہا ہے.

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

0 Reviews
Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image