اگر دنیا میں پانچ سیکنڈ کے لئے آکسیجن ختم ہو جاۓ تو؟

اگر ہماری زمین سے صرف 5 سیکنڈ کے لیے آکسیجن غائب یا ختم ہو جائے. تو پھر کیا ہو گا؟ آپ کا جواب یہی ہو گا کہ اس سے انسانی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا.

اگر ہماری زمین سے صرف 5 سیکنڈ کے لیے آکسیجن غائب یا ختم ہو جائے. تو پھر کیا ہو گا؟ آپ کا جواب یہی ہو گا کہ اس سے انسانی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا. ہم با آسانی 5 سیکنڈ کے لیے اپنا سانس روک کر اس حالت سے نکل سکتے ہیں. لیکن شائد آپ کو یہ نہیں پتہ کہ صرف 5 سیکنڈ کے لیے آکسیجن ختم ہو جانے سے زمین پر کتنی بڑی تباہی ہو سکتی ہے.

آکسیجن ہوا میں اوزون نامی کیمیکل کمپاونڈ بنتی ہے. جو کہ سورج کی طرف سے زمین پر آنے والی خطرناک الٹرا والٹ الیکٹرو میگنیٹکی ریڈی ایشن سے بچاتی ہے. جب آکسیجن نہ رہی تو یہ خطرناک ریڈی ایشن ہمارے جسموں کو جھلسہ دے گی. آکسیجن کی وجہ سے ہی آسمان دن کے وقت بلیو برائٹ نظر آتا ہے. آکسیجن کی غیر موجودگی میں آسمان دن کے وقت بھی کالا نظر آنے لگے گا. آکسیجن کے جانے سے ہوا کا دباؤ کم ہو جائے گا.

کم دباؤ کی وجہ سے انسان کے اندرونی کانوں کے پردے پھٹ جائے گئے. کنکریٹ سے بنی تمام بلڈنگ گر جائیں گی. کیوں کہ آکسیجن کنکریٹ کی بناوٹ میں اہم جزو ہے. آکسیجن کے بنا کنکریٹ اپنی سختی قائم نہیں رکھ سکتا. ہمارے سمندر خلا میں غائب ہو جائیں گئے. کیوں کہ پانی آکسیجن اور ہائیڈروجن گیسوں کا مکسچر ہے. آکسیجن کے بغیر ہائیڈروجن ہوا میں تحلیل ہو جائے گا. زمین کی ساری چیزیں ہوا میں اڑانے لگے گی. اس لیے کہ زمین کی اندرونی پرت اور بیرونی سولٹ شیل 45 فیصد آکسیجن پر مشتمل ہوتا ہے.

اندرونی پرت اور سولٹ شیل کے کمزور ہونے سے زمین کی طاقت یعنی زمین کی چیزوں کو اپنی طرف کھنچنے والی کشیش بھی کمزور ہو جائے گی. جس کی وجہ سے انسان ہوا میں اڑانے لگے گے. آکسیجن کے بنا آگ سبھی چولہے یہاں تک کہ سبھی جہاز، ٹرین، موٹر بائیک، کار سبھی انجن پہ چلنے والی مشین ایک دم سے بند ہو جائے گی . آکسیجن کے بنا آگ نہیں چل سکتی. زمین کھردری ہو جائے گی. کیوں کہ زمین کا 45 فیصد حصہ آکسیجن سے بنا ہوا ہے.

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

0 Reviews
Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image