انسانی جسم

  •   0
  •   Afi Sindhu
  •   0
  •   132
انسانی ناک 50 ہزار مختلف خوشبو کو محسوس کر سکتی ہے. ایک بالغ انسان کی نسبت ایک بچے کے جسم میں 60 ہڈیاں زیادہ ہوتی ہیں. جو عمر کے ساتھ ساتھ ختم ہو جاتی ہیں.

انسانی ناک 50 ہزار مختلف خوشبو کو محسوس کر سکتی ہے. ایک بالغ انسان کی نسبت ایک بچے کے جسم میں 60 ہڈیاں زیادہ ہوتی ہیں. جو عمر کے ساتھ ساتھ ختم ہو جاتی ہیں . انسانی جسم میں پائی جانے والی خون کی نالیوں کی لمبائی تقریباَ ایک لاکھ میل تک ہوتی ہے. ایک انسانی جسم اپنی زندگی میں 25 ہزار لیٹر پھوک پیدا کرتا ہے. جو دو سومینگ پول بھرنے کے لیے کافی ہوتا ہے.

انسانی جسم میں اتنا آئرین موجود ہوتا ہے. کہ اگر اس کو اکٹھا کیا جائے. تو اس سے تین انچ لمبی کیل بن سکتی ہے. انسانی جسم کے سب سے مظبوط پٹھے اس کے جبڑے ہوتے ہیں. پسینے کی اپنی کوئی بدبو نہیں ہوتی. جب کہ انسانی جسم میں موجود بیکٹیریا ساتھ ملنے سے یہ بدبو پیدا ہوتی ہے. انسانی جسم پر بال ہونا اس کے عقل مند ہونے کی نشانی ہوتی ہے. انسانی جسم کے کچھ حصے ایسے ہوتے ہیں. جیسے ناک اور کان جو پوری زندگی بھرتے رہتے ہیں.

فنگر پرنٹ کی طرح انسانی زبان پر بھی منفرد پرنٹ موجود ہوتے ہیں. ایک نارمل انسانی دماغ جاگتے وقت اتنی بجلی پیدا کرتا ہے. کہ اس سے ایک چھوٹا بلب چل سکتا ہے. انسانی آنکھ 5 سو 76 میگا پکسل کیمرے کے برابر کام کرتی ہے. انسانی جسم میں پائے جانے والے بیکٹیریا کا وزن تقریباَ 4 پاؤنڈ ہوتا ہے. 100قسم کے کینسر جو انسانی جسم کے کسی بھی حصے کو متاثر کرب سکتے ہیں. میوزک سننے سے دل کی دھڑکن میوزک کے ساتھ تبدیل ہوتی ہے.

انسانی جسم کا 20 فیصد خون اور آکسیجن دماغ استعمال کرتا ہے. انسانی جسم کی 31 فیصد ہڈیاں پانی سے بنی ہوتی ہے . ایک انسان کے منہ میں اتنے بیکٹیریا موجود ہوتے ہے. جتنے پوری دنیا میں لوگ ہیں. انسانی دل ایک دن میں اتنی توانائی پیدا کرتا ہے. جو ایک ٹرک کو 32 کلو میٹر تک چالنے کے لیے کافی ہوتی ہے. ایک انسانی زندگی میں اس کا دماغ 1 کروڑ معلومات کو الگ الگ بیٹس میں محفوظ کر سکتا ہے.

دل پوری زندگی میں 1.5 ملین بیرل خون پمپ کرتا ہے. جو 200 ٹرین ٹینک کو بھرنے کے لیے کافی ہے. انسانی دماغ موت سے 40 سیکنڈ بعد تک کام کرتا رہتا ہے. جب ہم ایک سٹیپ لیتے ہے. تو ہمارے جسم کے 200 مسلز استعمال ہوتے ہیں. ہماری انگلی 30 MM میٹر تک چھوٹی حس کو محسوس کر سکتی ہے. زبان کے ذائقہ محسوس کرنے والے برڈز ہر 10 دن کے بعد تبدیل ہوتے ہیں. اگر ہاتھ کی چھوٹی انگلی کاٹ جائے. تو اس ہاتھ کی 50 فیصد طاقت ختم ہو جاتی ہے.

انسانی پھیپھڑے 5 منٹ تک زندہ رہینے کے لیے آکسیجن اپنے اندر روک سکتے ہیں. ہر 200 میں سے 1 انسان کی 1 زیادہ پسلی ہوتی ہے. کھانسی کرتے وقت منہ سے نکلنے والی ہوا کی رفتار تقریباَ ایک ہزار کلو میٹر پر گھنٹہ ہوتی ہے. جو کہ آواز کی رفتار کے بلکل برابر ہے. انسانی دماغ آنکھ سے نظر آنے والی روشنی کو 0.2 سیکنڈ میں سمجھ سکتا ہے. انسانی دماغ کسی آواز کو آنکھ چپکنے سے پہلے سن سکتا ہے. سننا انسان کے جسم کی سب سے تیز حس ہے. ایک انسان کسی بھی آواز کو 0.05 میں پہچان سکتا ہے. انسان اپنا 80 فیصد آنکھوں سے سیکھتا ہے.

اس بلاگ کے بارے میں اپنی رائے کمینٹ سیکشن میں ضرور دیجئے گا.

0 Reviews
Blogs, Vlogs iGreen Bottom Image